جب گیڈر کی شامت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف کا رخ کرتا ہے مگر بچ کر واپس نہیں آتا ایک شخص بغیر بیوی کے بہت عرصہ سے رہ رہا تھا رات دن چین سے گزرتے تھے۔جاری ہے۔
اُس کی کم بختی جو آئی اُس نے بڑھاپے میں نکاح کر لیا بیوی بڑی چالک ملہ بدر رویہ نے باک اور بے حیا دن رات اُسے کھانے کی فکر پڑی رہتی اسی لئیے اُسے بی چٹوری کہتے تھے ایک دن گھر میں مہمان آیا بوڑھا ایک کلو گوشت لاتا اور بیوی سے کہنے لگا اسے اچھی طرح پکائو اور مہماں کے لیئے اچھا سا کھنا بنائو بھونتے بھونتے بیوی کا دل للچایا ور وہ ایک ایک کرکے ساری بوٹیاں کھا گئی جب ہانڈی خالی ہوگئی تو میاں کو آواز دی کے اندر آنا شوہر آیا تو بولی میں مسالہ بھون رہی تھی توشت بھون کر طاق میں رکھا تھا کہ کہیں سے یہ نگوڑی بلی آگئی اور جھٹ پٹ تمام بوٹیاں لے اُڑی وہ دیکھو پنجوں سے منہ صاف کر رہی ہئ جائو اور جا کر بازار سے نیا بوڑھا بلی کو غور سے دیکھنے لگا۔جاری ہے۔
loading...
بیوی بولی سوچ میں کیوں پڑگئے ہو غور اور فکر بعد میں کرلینا اب بلی تو گوشت واپس کرنے سے رہی میاں اندر سے تلملا گیا خاموشی سے اُٹھا اور اندر سے ترازولے آیا بلی کو اُٹھا کر ایک پلڑے میں ڈالا اور وزن کیا تو وہ پوری سیر بھر نکلہ ان وہ بیوی سے مخاطب ہوا اور کہنے لگا بے حیا بتا کہ میں جو سیر بھر گوشت لایا تھا جو تو نے خود تول لیا تھا بلی کا کل وزن سیر ہے بتا ایک سیر اور گوشت کھا کر بھی اُس کا وزن سیر ہی ہے اگر یہ سیر وزن کھائے ہوئے گوشت کا ہے۔جاری ہے۔
تو پھر بلی کہاں ہے اور اگر وزن بلی کا ہے تو گوشت کہاں ہے یہ سن کر بیوی شرمندہ ہوگئی اور کوئی جواب نہ دے سکی جھوٹ بولنے والا شخص آخر ذلیل ہوتا ہے
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓
Comments
Post a Comment