ریحام خان نے سوشل میڈیا پر انوکھا چیلنج دے دیا۔۔ریحام خان کا کہنا ہے کہ منشیات سے متعلق خون کے ٹیسٹ کا خیال اچھا ہے، چلو
پہلے میرا ٹیسٹ کروا کر دیکھ لیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جیسے جیسے ریحام خان کی کتاب کی اشاعت کا وقت قریب آ رہا ہے ویسے ہی سوشل میڈیا پر ان کتاب سے متعلق انکشافات کے آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔۔۔۔۔جاری ہے
تاہم ریحام خان کو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے شدید الزامات کا سامنا بھی کرنا پڑا رہا ہے۔جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ریحام خان تنقید کی زد میں ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ ریحام خان ایک نشہ کی عادی خاتون ہیں۔جب کہ میرے پاس اس بات کے ثبوت اور تصاویر بھی ہیں کہ ریحام خان ایک نا جائز اولادبھی رکھتی ہیں۔جس کا جواب دیتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ مجھے میرے بیچارے بیٹے سے ملوا دو اگر ڈی این اے ٹیسٹ میچ نہ بھی ہوا تو اپنا لوں گی۔ریحام خان کا مزید کہنا تھا کہ منشیات سے متعلق خون کے ٹیسٹ کا خیال بہت اچھا ہے۔پہلے میرا ٹیسٹ کروا کر دیکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔جاری ہے
loading...
یاد رہے کہ معروف صحافی مبین رشید نے ریحام خان پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ وہ منشیات کا استعمال کرتی ہیں۔۔۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبین رشید کا کہنا تھا کہ ریحام خان جب بھی بر طانیہ آتی تھیں تو ایک بھارتی بزنس مین کے ہوٹل میں رہائش اختیار کرتی تھیں۔اور وہ بھارتی بزنس مین ہر طرح کا نشہ کرتا تھا۔اور ریحام خان جب بھی اس سے ملتی تھی تو اس کے ساتھ مل کر نشہ کرتی تھیں۔بے شک ریحام خان کا میڈیکل ٹیسٹ کروا لیا جائے تو میری بات سچ ثابت ہو جائے گی۔مبین رشید کا مزید کہنا تھا کہ ان دونوں کی میرے پاس کچھ تصاویر بھی ہیں۔۔۔۔جاری ہے
جو میں بہت جلد منظر عام پر لاؤں گا۔مبین رشید پہلے ریحام خان کو ان کی کتاب لکھنے میں مدد فراہم کر رہے تھے تا ہم بعد میں وہ ریحام خان سے الگ ہو گئے کیونکہ ان کو لگ رہا تھا کہ اس کتاب کا مقصد صرف پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی کردار کشی کرنا ہے۔
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓
Comments
Post a Comment